ممبئی26 اکتوبر (یو این آئی )ا ہدایتکارو فلم ساز انوراگ کشیپ پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کرنے کے بعد اخبارات و ٹی وی چینلوں پر چھانے والی اداکارہ پائل گھوش منظر نے ٓاج مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے کی قیادت والی ریپبلکن پارٹی ٓف انڈیا (ار پی ائ) میں شمولیت اختیار کی رامداس اتھاولے کی موجودگی میں ، پائل گھوش نے آج ار پٓی ائ کا پرچم اٹھایا اور اعلان کیا کے وہ اب باضابطہ طور پر پارٹی میں شامل ھو گئ ہے نیز ان کے ھمراہ کنیشکا سونی ، بلڈر یوگیش کرکیرا ، اور دعگر بھی آج آر پی آئی میں شامل
ہوگئے ہیں-
۔رامداس اتھاوالے نے اعلان کیا کہ پائل گھوش آر پی آئی میں شامل ہوگئ ہیں۔ بعد میں انہوں نے کہا کہ پائل گھوش کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا گیا تھا۔ اس نے ورسوا پولس اسٹیشن میں انوراگ کشیپ کے خلاف شکایت درج کروائی تھی۔ اس کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی وجہ سے ، ہم نے اس کا ساتھ دیا اگورنر سے ملاقات کے بعد اس سلسلے میں مزید کارروائی کی گئی۔ تاہم پولیس نے ابھی تک انوراگ کشیپ کو گرفتار نہیں کیا ہے۔ اس کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کے اب یہ جنگ ھم ان کے ساتھ مل کر لڈینگے