: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 دسمبر (یو این آئی) بھوجپوری سنیما کے پاور اسٹار پون سنگھ نئے سال 2023 میں فلمساز دھننجے سنگھ کی فلم میں کام کرنے جا رہے ہیں پون سنگھ سال 2023 میں کئی بڑی میگا بجٹ فلموں میں نظر آنے والے ہیں 5 جنوری کو اپنی
سالگرہ کے موقع پر ایک گانا لے کر آرہے ہیں جس سے و ہ اپنے نئے سال 2023 شروعات کریں گے سال 2023 میں پون سنگھ ہیپی فلمز کے بینر میں بننے والی بھوجپوری فلموں میں ایک مضبوط کردار میں نظر آنے والے ہیں، جسے دھننجے سنگھ نے پروڈیوس کیا ہے۔