the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/27جون(ایجنسی( تلگو اداکار پون کلیان کی سابق بیوی رینو دیسائی  Renu Desai پیچھلے کچھ دنوں سے سرخیوں میں ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک شخض سےسگائی کرلی تھی جس کی پہچان چھپا کر رکھی گئی ہے۔ رینو نے اپنی سگائی کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کی۔ اسکے بعد انہوں نے ٹیوٹر پر لکھا۔ خوبصورت پیغامات کے لیے شکریہ میرے سبھی چاہنے والوں کا."

الگ ہونے کے باوجود پون کے انکی سابق بیوی کے ساتھ اچھے رشتے ہیں۔ پون نے ٹیوٹر پر اپنی سابق بیوی کی سگائی پر نیک پیغامات دیے ہیں۔ پون نے لکھا خوشیوں کے بالکل نئے دور کی شروعات کرنے کے لیے میری طرف سے مس رینو کو نیک خواہشات۔۔۔ میں بھگوان سے دعا کرتا ہوں کہ کہ انہیں ڈھیر ساری شانتی اور خوشحالی ملے."

My wholehearted wishes to Ms.Renu garu for entering a new phase of happiness.I wish and pray Almighty & the Mother Nature to bestow upon her abundant health, peace and prosperity.


رینو نے سوشل میڈیا پر اپنی سگائی کی خبر شیئر کی تھی۔ جسکے بعد پون کلیان کے فینس نے انکےاکاونٹ پر گالیاں والے میسج کردیے تھے۔ اسکے بعد رینو نے اپنا ٹیوٹر اکاونٹ بند کردیا تھا۔ اور انسٹاگرام پر سیکیورٹی سیٹنگ بدل دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.