: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کی فلم پٹھان 1000 کروڑ کلب میں داخل ہونے والی پانچویں ہندوستانی فلم بن گئی ہے یش راج بینر تلے ہدیت کار سدھارتھ آنند
کی فلم پٹھان میں شاہ رخ خان، دیپیکا پاڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار میں نظر آرہے ہیںفلم پٹھان 25 جنوری کو ریلیز ہوئی ہے شاہ رخ نے فلم پٹھان کے ذریعے چار سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کی ہے۔