the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،25فروری(ایجنسی)اداکارہ پرینیتی چوپڑا ہالی ووڈ فلم کے ریمیک میں کام کرنے والی ہیں۔

پرینیتی ان دنوں اپنی آنے والی فلم "کیسری"کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ فلم میں ان کے ساتھ اکشے کمار کی جوڑی نظر آئے گی۔ یہ فلم 21مارچ کو ریلیز ہوگی۔ اسی دوران پرینیتی کے مداحوں کے لئے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

پرینیتی کے پاس اس وقت تین پروجیکٹ ہیں جو الگ



الگ زونر کی فلم ہے۔ اس میں سے ایک ہے " The Girl On The Train دی گرل آن دی ٹرین" کی ریمیک۔ سال 2016میں ریلیز ہوئی تھریلر فلم دی گرل آن دی ٹرین کی ریمیک بننے والی ہے جس کےلئے پرینیتی کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ اس فلم میں پرینیتی مرکزی کردار میں نظر آنے والی ہیں۔ یہ فلم رلائنس اینٹرٹینمنٹ کے بینر کے تحت بنے گی جس کی ہدایت ربھو داس گپتا کے ذریعہ کی جائےگی۔ فلم "دی گرل آن دی ٹرین" پالا ہاکنس کے ناول دی گرل آن دی ٹرین پر مبنی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.