: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/4اکتوبر(ایجنسی) تنوشری اور نانا پاٹیکر معاملے پر ان دنوں بالی ووڈ میں کئی طرح کی رائے سامنے آرہی ہے، جہاں ایک طرف کئی اداکارئیں تنوشری کی اس بات کے کھولکر سامنے رکھنے پر انکی تعریف کرتی دیکھ رہی
ہیں تو وہیں کئی لوگ نانا پاٹیکر پر اس طرح کے الزاموں کو پوری طرح غلط بھی ٹہرا رہے ہیں، ایسے میں اب اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اس معاملے پر اپنی رائے رکھتے ہوئے کہا کہ اگر انکے ساتھ ایسا ہوتا ہے تو خاموش نہیں رہیں گی.