: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنی فلم اونچائی کا بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کیا ہے سورج برجاتیہ کی ہدایت میں بنی فلم اونچائی ریلیز ہو گئی ہے فلم اونچائی
میں امیتابھ بچن، انوپم کھیر، بومن ایرانی، ڈینی ڈینزونگپا، نفیسہ علی، ساریکا، نینا گپتا اور پرینیتی چوپڑا کے اہم کردار ہیں پرینیتی چوپڑا نے فلم اونچائی کی بی ٹی ایس ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔