the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/15مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ میں اپنی الگ پہنچان رکھنے والی چلبلی اداکارہ شردھا کپور ان دنوں اپنی فلم "اسٹریٹ ڈانسر، کو لیکر بحث میں بنی ہوئی ہے، اسی درمیان شردھا کے لیے بری خبر ہے کہ انکے ہاتھ  سے سائنا نہوال کی بائیوپک نکل گئی ہے- ایک خبر کے مطابق شردھا کی جگہ اب اس فلم میں پرینیتی چوپڑا کو سائن کرلیا گیا ہے.

پہلے ایسی خبریں تھیں کہ شردھا کپور یہ رول کریں گی لیکن اب کہا جارہا ہے کہ پرینیتی سائنا کے رول میں نظر آئیں گی۔

بتایا جارہا ہے کہ شردھا نے باقی فلموں میں مصروفیت کی وجہ سے اس فلم میں کام کرنے سے منع کردیا ہے۔ ان کے پرینیتی اس رول کو کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ انہیں فلم میں بھی کاسٹ کرلیاگیا ہے۔ فی الحال اس رول کے لئے ان کی



ٹریننگ شروع ہوچکی ہے۔ جس کے بعد شوٹنگ شروع ہوجائےگی۔


فلم کے پروڈیوسر بھوشن کمار نے بتایا،"ہم سائنا کی شوٹنگ کو سال 2019 کے آخر تک ختم کرنا چاہتے ہیں تاکہ فلم کو 2020 کے شروع میں ہی ریلیز کیا جاسکے۔ ہمیں خوشی ہے کہ پرینیتی اس فلم میں کام کرنے کےلئے تیار ہوئیں۔ سائنا نے ملک کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔ ان کی زندگی کو دنیا کے سامنے لانے کےلئے ہم بےحد پرجوش ہیں۔

arineeti Chopra


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.