the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4مئی (یو این آئی) آیورویدک مصنوعات بنانے والے کمپنی ڈابر انڈیا لمیٹڈ نے اپنے پودین ہرا برانڈ کے لے نئی برانڈ ایمبسڈر کے طورپر بالی ووڈ اداکارہ پرینیی چوپڑا کو سائن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی کے او ٹی سی بزنس کے ہیڈ آف مارکٹنگ اجے سنگھ پریہار نے آ ج یہاں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہاکہ ہم پرینیتی چوپڑا کو ڈابر پودین ہرا کے نئے چہرے کے طورپر اپنے ساتھ جوڑ کر کافی پرجوش ہیں۔
وہ ہر طبقہ اور عمر کے لوگوں میں اپنی اداکاری کی وجہ سے پسند کی جاتی ہیں اور ان کی شخصیت جدید، قابل اعتماد اور ترقی پسند ہونے کے سبب برانڈ کی پہچان کے ساتھ اچھی طرح فٹ بیٹھتی ہے۔
پرینیتی چوپڑا کے ساتھ فلمائی گئی ایک نئی ٹی



وی سی بھی ریلیز کی گئی ہے۔
اس ٹی وی سی میں صارفین کو ایک دلچسپ تجربہ کو خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے اس سے پہلے کی بات بڑھ جائے لیں پودین ہرا۔

برانڈ کے ساتھ جڑنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے پرینیتی چوپڑا نے کہاکہ میں ڈابر پودین ہرا کے ساتھ نئی شراکت داری پر بہت خوش ہوں۔
میں ہمیشہ اپنی دیکھ بھال کرنے کے لئے کافی حد تک قدرتی طریقوں پر یقینی رکھتی ہوں اور ڈابر پودین ہرا کی نئی مہم بالکل اسی سوچ پر مبنی ہے۔
اس لئے میں صارفین کو یہ پیغام دینا چاہوں گی کہ وہ اپنے پیٹ کی دیکھ بھال 100فیصدقدرتی اور محفوظ پودین ہرا کے ساتھ کر سکتے ہیں جو ڈابر کا سب سے قابل اعتماد برانڈ ہے اور اپنی ایک الگ مضبوط وراثت بھی رکھتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.