: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ میں اس سال کئی اسٹار کڈ کا ڈیبو ہونے جارہا ہے، اس طرح سینئر اداکار پریش راول کے بیٹے آدتیہ کی انٹری انوراگ کیشپ کی فلم سے ہونے جارہی ہے، اس بات کو خود پریش راول نے کنفرم کیا ہے، پریش راول کے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر اس خبر کی تصدیق ہوئی ہے، پریش راول کو انکے فینس بیٹے کی کیرئیر کے لی مبارکباد دے رہے ہیں، بتادیں کہ فلم کی شوٹنگ کافی سیکریٹ طریقے سے کانپور میں گذشتہ سال 2018 میں کی گئی ہے.