the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا فلمساز سورج بڑجاتیہ کے ساتھ کام کرنے کے لیے کافی پرجوش ہیں۔

پرینیتی سندیپ ریڈی وانگا کی 'اینیمل' میں رنبیر کپور کے اپوزٹ اور سورج بڑجاتیہ کی 'اونچائی' میں امیتابھ بچن، انوپم کھیر اور بومن ایرانی کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔
پرینیتی نے کہا ’’میں ایک ہی سال میں سندیپ ریڈی وانگا اور سورج بڑجاتیہ سر کے ساتھ کام کر رہی ہوں، جو میرے لیے ناقابل یقین ہے۔
سورج سر کے ساتھ کام کرنا میرے جیسے اداکار کے لیے ہمیشہ ایک خواب ہوتا ہے۔
وہ خاندانی



تفریح ​​کے ماسٹر ہیں ۔
جب میں نے اپنے والدین کو بتایا کہ سورج سر نے مجھے 'اونچائی' میں کاسٹ کیا ہے تو وہ بہت خوش تھے‘‘۔

پرینیتی چوپڑا نے کہا ’’مجھے یقین نہیں ہورہا ہے کہ سورج سر نے، جنہوں نے ہندوستانی سنیما کے بہترین لوگوں کے ساتھ کام کر تے ہوئے سنگ میل حاصل کیا ہے، مجھے اپنے سنیمیٹک وژن کا حصہ بنانے کے لیے منتخب کیا ہے۔
سورج سر میرے تصور سے بھی بہترین انسان ہیں۔
وہ عاجزی کے ماسٹر کلاس ہے۔
ان کی ہدایت میں کام کرنے پر میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں۔
ان کی ہیروئن بننا ایک اور نعمت ہے جو مجھے 2021 میں ملی ہے‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.