the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد، 20 نومبر (یو این آئی) پاکستان کی ایریکا روبن مس یونیورس مقابلہ 2023 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں اور ٹاپ 20 مقابلوں کی فہرست میں بھی جگہ بنا لی ہیں ایل سلواڈور میں سان سلواڈور کے



جوز اڈولفو پینیڈا کے اس مقابلہ حسن میں شرکت کرکے ایریکا اس مقابلہ حسن میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں 24 سالہ ایریکا مقابلہ حسن کے 72 ویں ایڈیشن کے دوران ٹاپ 20 مقابلہ کرنے والوں کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.