the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 04 جولائی (یو این آئی) مشہور پاکستانی فلم اداکار فواد خان بالی ووڈاداکارہ وانی کپور کے ساتھ کام کرتے نظر آ سکتے ہیں۔
فواد خان 'اے دل ہے مشکل'، 'خوبصورت اور اکپور اینڈ سنز جیسی



بالی ووڈ فلموں : میں کام کر چکے ہیں، فواد جلد ہی وانی کپور کے ساتھ فلم میں نظر آسکتے ہیں۔ فواد خان اور وانی کپور بین الاقوامی فلم پروجیکٹ کا حصہ ہوں گے ، فلم کی کہانی ان دولوگوں کی جن کا بریک اپ ہوگیاہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.