اسلام آباد،9اگست (ایجنسی) پاکستانی گلو کارہ و ادا کارہ ریشما صوبہ خیبر پختونخوا کے نوشہرہ کلاں علاقے میں اس کے شوہر نے مبینہ طور پر گولی مارکر قتل کردیا۔
text-align: start;">پاکستانی جیو ٹی وی کی رپورٹ میں ایک دعوی کیا گیا ہے کہ ریشما ملزم کی چوتھی بیوی تھی جو اپنے بھائی کے ساتھ حکیم آباد علاقے میں رہتی تھی۔
پولیس نے مبینہ طور پر کہا کہ ریشما کے شوہر کے ساتھ تعلقات کشیدہ تھے۔