: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،27دسمبر(یو این آئی)یہاں ایک پررونق تقریب میں اتر پردیش کے سینئر آئی اے ایس افسر اونیش اوستھی نے اداکارہ پاکھی ہیگڑے اور اداکار علی ظفر کویو پی آرٹسٹ ایوارڈ سے سرفرازکیا اس موقع پر اتر پردیش کے
نائب وزیر اعلیٰ، بالی ووڈ کے کئی بڑے اداکاروں اور اداکاراوں سمیت کئی بڑی ہستیوں کا جھرمٹ تھا اترپردیش آرٹسٹ ایوارڈ اترپردیش حکومت کی طرف سے سماج کے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دےنے والے شخص کو دیا جاتا ہے۔