the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،24جنوری(ایجنسی)مشہور اداکارہ پدمنی کولہا پوری کے بیٹے پرینک شرما بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے جارہے ہیں۔

پدمنی اور فلم ساز پردیپ شرما کے بیٹے پرینک شرما بھی اب فلموں میں قدم رکھنے والے ہیں۔ ان کی ڈیبیو فلم کا نام سب کشل منگل ہے۔ اس فلم کو شاد علی،منی رتنم اور شمیت کے اسسٹینٹ رہ چکے کرن کشیپ ڈائیریکٹ کررہے ہیں،جن کی یہ پہلی فلم ہے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے مہینے سے شروع



ہوگی۔ اسی فلم کو فلم ساز نتن من موہن کی بیٹی پراجی پروڈیوز کریں گی۔ ساتھ ہی اکشے کھنہ کو بھی اہم رول دیاگیا ہے۔


پدمنی نے اپنے بیٹے کے بالی ووڈ ڈیبیو کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پرینک پر فلموں میں جانے کوئی دباؤ نہیں رہاتھا اور وہ اپنی پسند سے اس شعبہ میں آرہے ہیں۔ انہوں نے نیویورک کے لی اسٹراس برگ انسٹی ٹیوٹ سے اداکاری کی تربیت لی ہے۔ فلم سب کشل منگل ایک مزاحیہ فلم ہوگی جسے کرن نے ہی لکھا ہے۔ اس فلم کی کہانی جھارکھنڈ سے جڑی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.