: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23نومبر(ایجنسی) سنجے لیلا بھنسالی کی متنازع فلم پدماوتی آئندہ یکم دسمبر کو برطانیہ میں ریلیز
ہوگی۔
خیال رہے کہ اس فلم کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں جاری مظاہروں کے سبب ہندوستان میں اس کے ریلیز موخر کردی گئی ہے۔ اسے یکم دسمبر کو ملک بھر میں ریلیز کیا جانا تھا ۔