the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) اکشے کمار کی فلم 'پیڈ مین' 9 فروری کو ریلیز ہونے والی ہے. سینٹری نیپکن کے موضوع پر بنی اس فلم میں اکشے کمار کے علاوہ سونم کپور اور رادھیکا اپٹے بھی اہم کردار میں ہیں. جہاں ایک طرف فلم کی اسٹار کاسٹ اس پرموشن میں مصروف ہیں. وہیں، اکشے کمار کی بیوی ٹوئنکل کھنہ اپنے ہی خاص انداز میں فلم کا پرموشن کر رہی ہیں.

ٹوئنکل سب کو 'پیڈ مین چیلنج' دے رہیں ہے. اس چیلنج میں، وہ پیڈ کو ہاتھ میں لیکر فوٹو کلک کرنے کو کہہ رہی ہیں،



سستے پیڈ بنانے والی مشین کو کھوجنے والے inventor Arunachalam Muruganantham نے ٹیوئنکل کو ٹیگ کرکے اس چیلنج کی شروعات کی.

ٹوئنکل نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ، ہاں میرے ہاتھ میں ایک پیڈ ہے اور مجھے اس میں کوئی شرم نہیں. یہ قدرتی پیریڈس ہے! #PadManChallenge '

اس کڑی میں آہستہ آہستہ بالی ووڈ جوڑرہا ہے. اس کی شروعات عامر نے اپنے پوسٹ سے کردی ہے، انہوں نے ہاتھ میں سینیٹری نپکین کو لیکر سوشل میڈیا پر فوٹو شیئر کی، اب آگے دیکھنا ہوگا کی اس چیلنج کو اور کون -کون اپناتا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.