: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی: زبردست احتجاج اور بہت سے تنازعے کے باوجود بھی فلم 'پدماوت' کے پہلے دن فلم کو زبردست شروعات ملی ہے، باکس آفس انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فلم کو پہلے دن 50-55 فیصد شروعات ملی ہے. حالانکہ یہ فلم آج یعنی 25 جنوری کو ریلیز ہوئی ہے لیکن اس فلم کے پیڈ شو ایک دن پہلے ہی شام کو دیکھائے گئے
اور انکی اوپننگ 60فیصدی سے زیادہ رہی- اس فلم کی کمائی کو لیکر پروڈیوسر کافی پریشان تھے- کیونکہ فلم کو کئی ریاستوں نے بین کردیا تھا، حالانکہ اس بین پر سپریم کورٹ نے اپنی منظوری دے دی تھی، لیکن اس کے بعد بھی احتجاج کے نام پر ہی ہورہے تشدد کے ڈر سے کئی سینما گھر کے مالکان نے فلم کو نہ دیکھانے کا فیصلہ کرلیا-