the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25فروری(ایجنسی) پاپ سپر اسٹار لیڈی گاگا کو “A Star Is Born” کے Shallow گانے کے لیے Best Original Song کے لیے آسکر سے نوازا گیا ہے، گاگا کا یہ پہلا آسکر ہے، گاگا نے اپنے اس ایوارڈ کو شریک مصنف مارک Mark Ronson، اینڈریو وائٹ اور انتھونی کے ساتھ شیئر کیا ہے-
اس ایوارڈ کو قبول کرتے ہوئے گاگا کافی جذباتی نظر آئی، انکی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے، انہوں نے اکیڈمی کے ساتھ-ساتھ اپنے شریک مصنف اور اپنے افرادخاندان کا شکریہ ادا کیا، گاگانے اپنے کو-اداکار اور ڈائریکٹر بریڈلی کوپر کو ان پر اور انکے گانے پر یقین



جتانے کے لیے شکریہ ادا کیا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.