: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24جنوری(ایجنسی) ہندوستانی اداکار علی فضل کے کردار والی فلم 'وکٹوریہ اینڈ عبدل' کو 90 ویں اکیڈمی ایوارڈ میں دو نامزدگی اور انوپم کھیر کے کردار والی 'دی بگ سیک' کو ایک زمرہ میں نامزدگی ملی ہے، جبکہ فینٹسی فلم 'دی شیپ آف واٹر 'کو سب سے زیادہ 13 نامزدگیاں حاصل ہوئے ہیں- 'وکٹوریہ اینڈ
عبدل' کی کہانی رانی وکٹوریہ اور ان کے ہندوستانی ملازم عبدالکریم کے درمیان ایک منفرد تعلقات کے بارے میں ہے. اس فلم کے پاس بہترین لباس ڈیزائن اور میک اپ کے ہیراسٹائلنگ میں ایوارڈ جتینے کا موقع ہے- فلم میں علی نے عبدل کا کردار نبھایا ہے- جبکہ رانی وکٹوریہ کا کردار ہالی ووڈ کی اداکارہ جوڈی ڈینچ نے ادا کیا ہے.