the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ کے سب سے برے ایوارڈ فلم فیئر کے 64 ویں پروگرام 23 مارچ کو ممبئی میں  جیو گارڈن میں منعقد ہوا، اس ایوارڈ تقریب میں بالی ووڈ کے سبھی ستاروں نے اپنی چمک بکھیری لیکن اس بار جس جوڑی نے فینس کا دل جیتا وہ کوئی اور نہیں رنبیر اور عالیہ بھٹ ہے، عالیہ کو انکی فلم "راضی" میں بہترین اداکاری کے لیے بیسٹ اداکارہ کا ایوارڈ ملا تو وہیں سنجو بابا بنکر فینس کے دلوں پر چھا جانے والے رنبیر کپور کو فلم "سنجو" کے لیے بیسٹ اداکار کا ایوارڈ دیا گیا، ستاروں کے اس میلے میں جس فلم نے سب کا دل جیتا وہ ایوشمان کھرانہ کی اندھادھن بنی، اندھادھن کو فلم فیئر کا بیسٹ فلم (كرٹكس) ایوارڈ دیا گیا.
بہترین اداکارہ: عالیہ بھٹ، 'راضی'
بہترین اداکار: رنبیر کپور، 'سنجو'
بہترین فلم ڈائریکٹر: میگھنا گلزار، راضی '



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.