the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2اگست(ایجنسی)سرحد اور ایل او سی کارگل کے بعد جے پی دتتا حب الوطنی کی ایک اور فلم کے ساتھ تیار ہیں۔ ان کی فلم "پلٹن" ستمبر میں ریلیز ہونے والی ہے۔ جس کا ٹریلر آج ریلیز ہو چکا ہے۔ کچھ روز قبل ہی پوسٹر ریلیز کیا گیا تھا۔ اس سے پہلے فلم کے ٹیزر کیریکٹر پوسٹر بھی جاری کئے جا چکے ہیں۔

فلم "پلٹن" میں چینی دراندازی کو روکنے کے لئے زبردست لڑائی کا سامنا کر رہے ہندوستانی فوجیوں کی ایک ان کہی کہانی دکھائی جائے گی۔ مقبول فلم پروڈیوسر جے پی دتتا 12 سال بعد "پلٹن" کے ساتھ واپسی کر رہے ہیں۔ واضح ہو کہ فلم میں ارجن رامپال، سونو سود، گرمیت چودھری، ہرشوردھن رانے اور سدھانت کپور جیسے دمدار اداکار نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.