the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی/11ستمبر(ایجنسی) کسی بھی گھر میں مہمان آنا ایک بے حد خوشی کا موقع ہوتا ہے، لیکن اگر یہ ننھا مہمان بہت بڑی عمر میں آئے تو...؟ کچھ ایسی ہی اٹ پٹ لیکن دلچسپ کہانی کو لیکر آرہی ہے ایوشمان کھرانہ اور ثانیہ ملہوترا کی نئی فلم بدھائی ہو.

آیوشمان  اور ثانیہ کی فلم کے اس ٹریلر



میں دکھایا گیا ہے کہ والدہ (نینا گپتا) حاملہ ہو جاتی ہیں، جس کے بعد گھر کے حالات بدل جاتے ہیں۔ اور پریشانیاں آجاتی ہیں، جس میں ہنسی کے لئے فوارہ نکل کر سامنے آتے ہیں جو آپ کو اور ہمیں قہقہہ لگانے پر مجبور کر دیں گے۔ اس عمر میں ہونے والے بچے کے بارے میں جان کر سبھی حیران رہتے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.