the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28جون (یو این آئی) بھوجپوری سنیما کے قدآور اداکار اودھیش مشرا جلد ہی ایک اموشنل ہارر فلم ’اجنبی‘ لیکر آرہے ہیں جس کی شوٹنگ ان دنوں دیو بھومی اتراکھنڈ کے چمبا میں چل رہی ہے فلم کے مصنف اور ڈائرکٹر اودھیش مشرا نے کہاکہ ابھی ہم نے اپنی فلم اجنبی کے گانے کی شوٹنگ کی ہے۔
اس گانے کے بعد ہی ایسا واقعہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے پوری فلم ہے۔
انہوں نے کہاکہ گانے کا مختصر خلاصہ یہ ہے کہ آج 12سال بعد ایک بیوی ماں بننے والی ہوتی ہے اور آج ہی میرج اینی ورسری ہے۔
اسی خوشی میں آنے والی اولاد پر میاں بیوی کی فیلنگس پر



مبنی یہ گاناہے۔
اودھیش مشرا اور انیتا راوت کے ساتھ کے کے گوسوامی، ہیرا یادو، جے سنگھ، سنتوش پہلوان وغیرہ بھی نظر آرہے ہیں۔

اودھیش مشرا نے کہا کہ ہم ان ریئلسٹک سبجیکٹ کو ہم ریئلسٹک اپروچ کے ساتھ بنا رہے ہیں۔
یہ میری قسمت ہے کہ مجھے ’جگنو‘ اور ’بابل‘ کے بعد اجنبی بنانے کا موقع ملا ہے۔
جگنو اور بابل ہارڈ کور ریئلسٹ سنیما ہے، جو اب تک حالانکہ ریلیز نہیں ہوئی ہیں لیکن دونوں فلموں کو لوگوں کی مثبت محبت مل رہی ہے۔
اسی مثبت سوچ اور مقصد کے ساتھ ہم اجنبی کے ذریعہ لوگوں کو کنونس کرنے کی کوشش کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.