the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24مئی(ایجنسی) لوک سبھاانتخابات میں بی جے پی نے زبردست جیت درج کی ہے- لوک سبھا انتخابات کے لیے 11 اپریل سے 19مئی تک سات مرحلوں میں ہوئے پولنگ میں 90.99 کروڑ ووٹرز نے قریب 67.11 فیصد لوگوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا، وہیں اس بار کئی فلمی ستاروں نے بھی اپنی قسمت آزمائی، جس میں سے کسی کی جیت تو کسی کی شکست ہوئی، انہی میں سے ایک اداکارہ nusrat jahan نصرت جہاں، جو بنگال کی مشہور اداکاروں میں سے ہے نصرت نے مغربی بنگال کی بسیرہٹ Basirhat سیٹ سے ترنمول کانگریس کی طرف سے انتخاب لڑا تھا اور انہوں نے یہاں 350369 ووٹ سے جیت درج کرنے میں کامیابی حاصل کی، انتخاب میں جیت کے بعد میڈیا سے انکی تصویریں وائرل ہونے لگی ہے-

نصرت کی پیدائش مغربی بنگال کے کولکتہ میں 8 جنوری 1990 کو ہوئی تھی، وہ بنگالی فلم انڈسٹری میں سب سے خوبصورت



اداکاروں میں سے ایک ہے-

Nusrat Jahan
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.