the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/22ڈسمبر(ایجنسی) ساؤتھ سینما کے مشہور ستارے نندموری تارک راما راؤ کی بائیوپک اگلے سال کے شروعات میں ریلیز ہونے والی ہے، اس فلم کی کافی دنوں سے بحث ہورہی ہے، حال ہی میں فلم کا ایک لک جاری کیا گیا تھا، جس میں ودیا بالن ہارمونیم بجاتی ہوئی دیکھائی دے رہی تھیں، اس فلم میں ودیا



بالن انکی بیوی کے رول میں نظر آنے والی ہیں، اور اب فلم کا ٹریلیر ریلیز کر دیا گیا ہے.
کافی دنوں سے بحث میں رہی این ٹی آر کی بائیوپک فلم کا ٹریلر اب ریلیز کیا جاچکا ہے، اس ٹریلر میں این ٹی آڑNTR کی فلموں کے دنوں سے لیکر سیاست میں انکے شاندار سفر کے بارے میں دیکھایا گیا ہے، جو کہ کافی شاندار ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.