the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) آسکر 2023 میں فلم آر آر آر کے گانے ناٹو ناٹو کو بیسٹ اور یجنل سانگ کیٹگری کا ایوارڈ ملنے جو نیئر این ٹی آر اور اجے دیو گن نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
آسکر 2023 میں سپر ہٹ فلم آر آر آر کے گانے 'ناٹوناتو کی جیت کے ساتھ ہی اسے بہت سی نیک تمنائیں مل رہی ہیں۔ این ٹی آر جونیئر اور اجے دیوگن نے آسکر میں ' آر



آر آر کی کا میابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
این ٹی آر جونیئر نے کہا کہ میں اپنی خوشی کے اظہار کے لیے الفاظ تلاش کرنے سے قاصر ہوں۔ یہ صرف آر آر آر کے لئے نہیں بلکہ ایک ملک کے طور پر ہندوستان کی جیت ہے۔ میر اماننا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے۔ یہ ہمیں دکھاتا ہے کہ ہندوستانی سنیما کس حد تک جا سکتا ہے۔ کیروانی گارو اور چندر بوس گارو کو مبارک ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.