the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) می ٹو مہم میں ایک اور نام کا اضافہ ہوگیا ہے، خواتین اپنے خلاف ہوئے استحصال کے بارے میں کھل کر بول رہی ہیں، اس معاملے میں پہلے سے ہی پھنس سنگر انوملک پر اب خاتون سنگر شیوتا پنڈت نے الزام لگائے ہیں، انو ملک پر اس سے پہلے سنگر سونا مہاپاترا بھی الزام لگا چکی ہے، شیوتا نے سونا مہاپاترا کو انوملک کے خلاف مورچہ کھولنے کے لیے شکریہ کہا، انہوں نے کہا، جب وہ صرف 15 سال کی تھی، اس وقت انو ملک نے ریکارڈنگ اسٹیوڈیو میں انکا استحصال کیا تھا، شیوتا پنڈت نے انوملک کے خلاف



اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر اس واقع کا ذکر کیا ہے.

شیوتا نے لکھا، یہ سال 2001 کی بات ہے جب میں فلم محبتیں میں بطور لیڈ سنگر لانچ ہوئی تھی، مجھے انوملک کے اس وقت رہے مینجر مصطفی نے فون کیا تھا، مجھے اندھیری کے ایمپائر اسٹیوڈیو میں بلایا گیا، مجھے ایک چھوٹے سے کیبن میں بیٹھنے کے لیے کہا گیا، یہاں ان سے کہا گیا کہ انہیں ہر دل جو پیار کرے گا کا ٹائٹل گانا گانے کے لیے بلایا گیا ہے، یہیں پر انو ملک نے کہا، میں تمہیں شان اور سنیدھی چوہان کے ساتھ گانے کا موقع دونگا ، لیکن اس سے پہلے تمہیں مجھے بوسہ دینا ہوگا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.