: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 05 دسمبر (یو این آئی) بمبئی ہائی کورٹ نے بگ باس فیم ماڈل راکھی ساونت کی درخواست پر اداکارہ شرلین چوپڑا کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں شرلین کی جانب سے ہتک عزت اور غیر اخلاقی برتاؤ کے الزام میں درج ایف آئی آر کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ راکھی ساونت نے اپنی درخواست میں
الزام لگایا ہے کہ ساتھی ماڈل نے بدلہ لینے کے لیے ان کے خلاف معاملہ درج کرایا ہے۔ راکھی کی درخواست میں کہا گیا ہے ، " شکایت کنندہ کے جھوٹے الزامات اور ہتک آمیز بیانات سے نہ صرف ذاتی پریشانی ہوئی ما بر باد کرنے کی کوشش ہے۔ ہے بلکہ یہ راکھی ساونت کے کامیاب ؟ ساونت کے کامیاب کیریئر کو بھی برباد کر ۔