the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/22فروری(ایجنسی) جموں کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے ایک قافلے پر ہوئے حملے کے بعد بالی ووڈ کے کئی پروڈیوسروں نے اپنی فلم کو پاکستان میں ریلیز نہیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اب فلم پروڈیوسر مراد کھیتانی نے جمعرات کو کہا کہ انکی فلم "نوٹ بک"، پاکستان میں ریلیز نہیں ہوگی، اسکے علاوہ اداکار شاہد کپور کی اہم رول والی فلم کبیر سنگھ، بھی



پاکستان میں ریلیز نہیں ہوگی،
نوٹ بک، کے اشتہاری مہم سے جوڑے ایک پروگرام سے الگ کھیتانی نے بتایا ہم اپنی فلم نوٹ بک پاکستان میں ریلیز نہیں کررہے ہیں، ہماری آنے والی فلم کبیر سنگھ اور سیٹیلائٹ شنکر بھی وہاں ریلیز نہیں ہوگی، نوٹ بک کو اداکار سلمان خان نے پروڈیوس کیا ہے، اس فلم سے گذرے زمانے کی اداکارہ نوتن کی پوتی پرنوتن بہل فلمی دنیا میں قدم رکھ رہی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.