: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جولائی(ایجنسی) جان ابراہم کی فلم 'ستیے مے وجیتے' ابھی ریلیز بھی نہیں ہوئی ہے اور اس سے پہلے ہی اس فلم کا گانا 'دلبر' سپر ہٹ ہوچکاہے ، اس گانے میں کیمیو کرتی دیکھ رہی نورا فتحی کی خوب تعریف ہورہی ہے، نورا کے اس گانے کو یوٹیوب
پر اب تک 1 کروڑ سے بھی زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے، اس گانے میں نورا کے بیلی ڈانس نے خوب تعریف لی ہیں، نئی معلومات کے مطابق سلمان خان کی فلم بھارت میں بھی نورا فتحی نظر آنے والی ہے، اس فلم میں نورا صرف ایک ڈانس نمبر نہیں بلکہ ایک اہم کردار نبھانے جارہی ہے.