: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/19ستمبر(ایجنسی) 'دلبر گرل' نورا فتحی موسیقی میں اپنی قسمت آزمانے جارہی ہیں، وہ 'دلبر' دلبر کا آفیشل عربی ورژن تیار کرنے کے لیے مراقش کے میوزک گروپ کے ساتھ کام کریں
گی، یہ گانا اکٹوبر میں ریلیز ہوگا.
نورا نے ایک بیان میں کہا، "یہ مراکش اور ہندوستان دونوں کے لئے بڑا سودا ہے کیونکہ یہ پہلی بار ہے جب ہم ہندوستانی ثقافت اور مراقشی ثقافت کو آرٹسٹکسٹ اور موسیقی کے ساتھ ملا کر پیش کریں گے انہیں ساتھ لانا میرا ہدف بھی رہا ہے.