: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی،6 فروری(ذرائع) ماڈل، ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی کے نام سے ایک ویڈیو وائرل ہو گئی۔جسے دیکھنے کے بعد ان کے مداح پریشان ہونے لگے۔ دراصل چہارشنبہ کو نورا فتحی کی
موت کی جھوٹی افواہیں پھیلنا شروع ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک جعلی ویڈیو سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ اداکارہ کھائی میں گر گئی ہیں۔ اس ویڈیو کی تحقیقات سے پتہ چلا کہ یہ کلپ جعلی ہے۔