the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27جون(ایجنسی) بہوبالی 1 کے منوہری گانے میں اپنے ڈانس سے ناظرین کو دیوانہ بنانے والی بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی سوشل میڈیا پر کافی فعال رہتی ہے، وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنا فوٹو ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہے، جس کی وجہ سے نورا بحث میں رہتی ہے، ایک بار پھر نورا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کچھ ایسا ہی ویڈیو شیئر کیا ہے.

ویڈیو میں، نورا لال ساڑی میں سڑک پر جا رہی ہوتی



ہے، تبھی انکا پرس نیچے گر جاتا ہے ، نورا کا دھیان اس پرس پر نہیں جاتا ہے، اسی دوران سڑک پر کھڑے ایک شخص نے نورا کو انکے پرس کے لیے آواز لگاتا ہے ، نورا کے دیکھتے ہی اس شخص کو بالی ووڈ فلموں کے اسٹائل میں پیارہوجاتا ہے، وہ نورا کا پیچھا کرتے ہوئے انکے گھر تک پہنچ جات ہے، جسے ہی وہ نورا کے گھر کے گیٹ پر پہنچتا ہے نورا اسکے چہرے پر مرچ والا سپرے مارکر اسکی جم کر پٹائی کرتی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.