the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی،3اکتوبر(ایجنسی)اداکارٹائگر شراف آنس اسکرین کِس اور انٹی میٹ سین نہیں کریں گے۔

ٹائگر شراف نے اپنے فلمی کرئیر کے لئے یہ فیصلہ کیا ہے کہ وہ آن اسکرین کِس سین نہیں دیں گے اور اسے انہوں نے اپنے کانٹریکٹ میں بھی بطور کلاز جوڑ دیا ہے،کہ وہ فلموں میں کسی بھی اداکارہ کو کِس نہیں کریں گے اور نہ ہی انٹی میٹ سین دیں گے۔ بتایا جارہا ہے کہ ایسا انہوں نے اپنی دوست دشا پٹانی کی وجہ سے کیا ہے۔ دشا نہیں چاہتیں کہ ٹائگر اپنی کسی بھی کو اسٹار کے ساتھ انٹی میٹ سین دیں یا کِس کریں اور اس لئے ٹائگر نے نو کسنگ کلاز اپنے کانٹریکٹ میں جوڑ دیا۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ایسی خبریں ہیں کہ دشا پٹانی اور ٹائگر شراف کے درمیان دوریاں آرہی ہیں۔ جس کی وجہ "اسٹوڈنٹ آٖ ف دی ایئر-2" میں ٹائگر کی کو اسٹار تارا سوتاریا کو مانا جارہا ہے۔ تارا اور ٹائگر کے درمیان گہری دوستی دشا پٹانی کےلئے باعث تشویش بن گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ابھی تک اس طرح کا کلاز اپنے کانٹریکٹ میں جوڑنے والے واحد اداکار سلمان خان تھے اور ٹائگر ان کے بعد ایسے دوسرے اداکار بن گئے ہیں جنہوں نے" نو انٹی میٹ اینڈ کسنگ سین"کا کے کلاز کا استعمال کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.