: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) تمل ناڈو پولیس نے منگل کو سپریم کورٹ کے سامنے متنازعہ فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' پر 'بالواسطہ پابندی' کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اسے
خود ناظرین نے مسترد کر دیا ہے تمل ناڈو حکومت نے عدالت عظمیٰ کو بتایا ہے کہ مسلم تنظیموں کے احتجاج کے باوجود اسے تمل ناڈو کے 19 ملٹی پلیکس میں ریلیز کیا گیا تھا، لیکن ناظرین اسے نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔