: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 3 جنوری (یو این آئی) ہندی سنیما میں نروپا رائے کو ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے اپنی بہترین اداکاری سے ماں کے کردار
کو ایک نئی جہت عطا کی نروپا رائے اصلی نام کوکیلا تھا ان کی پیدائش 4 جنوری 1931 کو گجرات کے بلساڑ میں ایک متوسط گھرانے میں ہوئی ان کے والد ریلوے میں ملازم تھے۔