the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 3 مارچ (یو این آئی) معروف اداکارہ نمرت کور پانچ سال بعد بالی ووڈ میں ’کم بیک‘ کے لئے کافی پرجوش ہیں۔

لنچ باکس فیم نمرت کور پانچ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کرنے جارہی ہیں۔
نمرت فلم ’ دسویں‘ میں ابھیشیک بچن کے ساتھ اداکاری کریں گی۔
نمرت جلد ہی فلم کی شوٹنگ شروع کریں گی۔
اس سے قبل نمرت سال 2016 میں ریلیز اکشے کمار اسٹارر فلم ’ ایئر لفٹ‘ میں نظر آئی تھیں۔
اس کے بعد وہ بین الاقوامی اور گھریلو سیریز میں کام



کررہی تھیں۔

نمرت کور نے کہا ’’ابھی میں جوش ، گھبراہٹ اور فکر سے بے حال ہوں۔
میں پانچ سال بعد ہندی فلم کے سیٹ میں واپس آنے پر بہت خوش ہوں ۔
اب تک میں نے جو بھی فلمیں کی ہیں وہ ایسی تھی جس کی کہانی نئی تھی۔
میں نے پہلے کبھی ایسا کام نہیں کیا ۔
ایک ناظرین کے طور پر میں کچھ نیا دیکھنا چاہتی ہوں ، لہذا میں اپنے کام میں بھی یہی دھیان رکھتی ہوں ۔
میں ابھیشیک کے ساتھ کام کرنے اور اس پروجیکٹ پر شاندار وقت گزارنے کےلئے پرجوش ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.