: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فلم، 4 مئی (ذرائع) اداکارہ ، ماڈل اور بگ باس 14 کی مشہور نیکی تمبولی کے بھئی جتن تمبولی کا دیہانت ہوگیا، نیکی کے بھائی جتن تمبولی کورونا سے متاثر تھے اور انکا علاج چل رہا تھا- لیکن منگل کے روز انکا دیہانت ہوگیا-