: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/27جون(ایجنسی) انوشکا، سونم اور نیہا دھوپیا کی شادی کے بعد اب دیپکا اور رنویر کی شادی کی چرچا زوروں پر ہے لیکن اسی درمیان دیسی گرل پرینکا چوپڑا کو لیکر بھی ایک خبر چرچا میں ہے۔ فلمی مانکی پر چھپی رپورٹ کی مانیں تو خبر ہے کہ پرینکا جولائی کے آخر یا اگست کے پہلے ہفتے میں نک جونس سے منگنی کر سکتی
ہیں۔
پرینکا ان دنوں نک کے ساتھ ہندوستان آئی ہوئی ہیں۔ یہاں آکر نک نے پرینکا کی ماں مدھو چوپڑا سے ملاقات کی۔ سبھی ساتھ میں کوالٹی ٹائم گزارنے کیلئے فیملی ہالیڈے پر گوا بھی گئے۔ اس طرح کی نزدیکیوں سے لگ رہا ہے کہ پرینکا جلد کوئی اچھی خبر سنا سکتی ہیں۔
تادیں کہ ہندستان آنے سے پہلے پرینکا نک کے والدین سے مل چکی تھیں۔ یہ ملاقات نک کے کزن کی شادی پر ہوئی تھی۔