: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 04 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی آنے والی فلم ایمرجنسی کا نیا ٹریلر 06 جنوری کو ریلیز ہوگا زی اسٹوڈیوز اور مانیکرنیکا فلمز کی طرف سے تیار کردہ فلم 'ایمرجنسی' سال 1975 پر مبنی ہے، جب ہندوستان میں
ایمرجنسی نافذ کی گئی تھی فلم ایمرجنسی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر مبنی ہے فلم میں اندرا گاندھی حکومت کے دوران لگائی گئی ایمرجنسی کو دکھایا گیا ہے فلم میں کنگنا رناوت سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی۔