: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 19 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ اسٹارر فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے بالی ووڈ فلمساز کرن جوہر ان دنوں فلم ’راکی اور رانی کی پریم
کہانی‘ بنا رہے ہیں فلم میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں کرن جوہر نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل سے ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے پوسٹر میں عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کا لُک دیکھنے لائق ہے۔