the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5جنوری(ایجنسی) دنیا بھر میں ان دنوں انوکھے کیکی چیلنج کے بعد اب ایک اور چیلینج لیتے پوئے لوگ نظرآرہے ہیں۔ اس چیلنج میں لوگ اپنی آنکھ پر پٹی باندھ کر طرح۔طرح کے اسٹنٹ کر رہے ہیں اور اس کے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔

در اصل نیٹ فلکس کی ایک ٹھرلر سیریز برڈ باکس کے سین سے متاثر ہوکر لوگ ایسا قدم اٹھا رہے ہیں۔ ویب سیریز کے سین میں ایک امریکی خاتون اپنے بچوں کو پر اسرار طاقت سے بچانے کیلئے آنکھوں پر پٹی باندھتی ہے اور ہر خطرے کو پار کرتی ہے۔ اس طاقت کی یی خاصیت ہے کہ جو بھی اسے دیکھتا ہے اس کی موت طے ہوتی ہے۔ جس سے بچنے کیلئے خاتون اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ لیتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.