: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 ستمبر(یو این آئی)ہندوستان کے سب سے بڑے اور عمدہ ترین سنیما ایگزیبیٹرپی وی آر آئی میکس نے نہرو پلیس، نئی دہلی میں واقع مشہور پارس سنیما کو ایک بار پھر نئے انداز میں دوبارہ کھول دیا ہے اس لانچ کے بعد دہلی میں پانچویں آئی
میکس اور ہندوستان میں دوسرے اسٹینڈ اَلون آئی میکس تھیئٹر شروع ہوگیا ہے، جس میں اگلی نسل کے لیزر پروجیکشن اور لیزر ٹیکنالوجی کے ساتھ آئی میکس آر اور ایک ملٹی چینل ساؤنڈ سسٹم نصب ہے، جوانفرادی احساس فراہمی کے لئے صرف آئی میکس تھیٹروں میں دستیاب ہوتاہے۔