the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10مئی(ایجنسی) پیچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر انیل کپو رکی بیٹی اور اداکارہ سونم کپور اور آنند آہوجا کی شادی سرخیوں میں ہے، لیکن اس درمیان اچانک ایک اور بالی ووڈ اداکارہ نے شادی کرلی اور اس بات کا خلاصہ سیدھے سوشل میڈیا پر ہی ہوا، جولی ،کیا کول ہیں ہم، جیسی کئی فلموں میں نظر



آچکی اداکارہ نیہا دھوپیا نے ایکٹر آنگد بیدی سے شادی کرلی ہے، آنگد بیدی سابق کرکٹر بشن سنگھ بیدی کے بیٹے ہیں اور رنجی بھی کھیل چکے ہیں، کرکٹ کے بعد آنگد بیدی نے ماڈلنک اور پھر اداکاری میں اپنا ہاتھ آزمایا ہے، پنجابی انداز میں ہوئی شادی کی پہلی فوٹو آنگد اور نیہا نے اپنے ٹیوٹر پر کچھ دیر پہلے ہی شیئر کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.