the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی) سوشل میڈیا پر کب اور کہاں ٹرول ہوجائے یہ کہہ پانا بہت مشکل ہے، بالی ووڈ شخصیات آئے دن سوشل میڈیا پر ٹرول کا شکار ہوتے رہتے ہیں، اسی میں اس بار لوگوں نے مشہور سنگر نیہا بسین کو تنقید کا نشانہ بنایا، لوگوں نے کہا کہ انکے بولڈ ڈریس کی وجہ سے ٹرول کیا ہے، لیکناس بار نہیا نے خود ٹرولس پر بھاری پڑتی دیکھائی



دی-


نیہا بیسن نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر اور ایک ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کیا، یہ تصویر اور ویڈیو نہیا کے ایک اسٹیج شو کے دوران کا ہے، جس میں وہ کچھ ڈانسروں کے ساتھ پرفارم کرتی نظر آرہی ہیں، ان تصویروں میں نیہا نے بلیک ڈریس پہنا ہوا ہے، جس میں وہ بے حد بولڈ نظر آرہی ہے، بس یہی ایک چیز لوگوں کو پسن نہیں آئی اور لوگوں نے سوشل میڈیا پر انہیں ٹرول کرنے شروع کردیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.