: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 17 اگست (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ نینا گپتا فلم اونچائی کے لیے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ ملنے پر بہت پر جوش ہیں۔ جمعہ کو 70 ویں
نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔ نینا گپتا کو فلم اونچائی کے لیے بہترین معاون اداکارہ منتخب کیا گیا۔ نینا گپتا نے نیشنل ایوارڈ جیتنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔