the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 26 اکتوبر (یو این آئی) نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے کروز ڈرگس معاملے میں گرفتار آرین خان کی ضمانت کی عرضی کا بمبئی ہائی کورٹ کے سامنے منگل کو ایک بار پر مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزم بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹا ہونے کے سبب اثر و رسوخ رکھتا ہے اور جانچ کے عمل میں مداخلت کرسکتا ہے این سی بی نے جسٹس این ڈبلیو سانبرے کے سامنے دائر حلف نامے میں دعوی کیا کہ آرین اور شاہ رخ خان کی منیجر پوجا



ددلانی شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہی تھیں۔ این سی بی کے حلف نامے میں کہا گیا ہےکہ ایسا ظاہر ہوتا ہےکہ ددلانی نے اب تک چل رہی جانچ میں پانچ گواہ کو متاثر کیا ہے۔
پانچ گواہ پربھاکر سیل کے حلف نامے کی وضاحت کرتے ہوئے این سی بی نے اسے جانچ کے درمیان شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور گواہوں کو متاثر کرنے کی واضح مثال قرار دیا اور کہا کہ آرین کی ضمانت کی عرضی کو تنہا اس بنیاد پر اور ساتھ ہی دیگر اسباب سے خارج کردیا جانا چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.