: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 23ستمبر (ذرائع) سوشانت سنگھ راجپوت کیس میں جوڑے ڈرگس کے اینگل کو لیکر ناکوٹیکس کنٹرول بیورو کی جانچ کا دائرہ بڑھتا جارہا ہے- این سی بی نے اس معاملے میں بالی ووڈ کی مشہور اداکاراؤں دپیکا پاڈوکون، شردھا کپور، سارا علی
خان اور راکل پریت سنگھ کا پوچھ تاچھ کے لیے سمن جاری کیا ہے- اگلے 3 دن میں سبھی کو پوچھ تاچھ کے لیے آنا ہے- سبھی کو سمن جاری ہے- سوشانت کیس کی جانچ کا دائرہ بڑھنے اور اس میں ڈرگس کا اینگل جڑنے کے بعد بالی ووڈ کے کئی بڑے نام اس معاملے میں آئے ہیں-